حیدرآباد سے کراچی سواری لانے والے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کر دیا گیا

حیدرآباد سے کراچی سواری لانے والے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق 36 سالہ شاہ زیب حیدرآباد سے کورنگی کی رائیڈ لے کر کراچی آیا، جب اہل خانہ سے آخری مرتبہ بات ہوئی تو مزید پڑھیں

6 ماہ سے کم زیراستعمال موبائل سم کی واپسی پر چارجز لگانے کا فیصلہ

 ماہ سے کم زیراستعمال موبائل سم کی واپسی پر چارجز لگانے کا فیصلہ(six)  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے کم زیراستعمال موبائل سم کی واپسی پر چارجز  لگانے کا فیصلہ کرلیا،پی ٹی اے کے مطابق مزید پڑھیں

سیرس 3، پاکستان میں تیار کی جانے والی پہلی مکمل الیکٹرک گاڑی

سیرس 3، پاکستان میں تیار کی جانے والی پہلی مکمل الیکٹرک گاڑی <iframe width=”850″ height=”478″ src=”https://www.youtube.com/embed/9Tg0UsqAynM” title=”Seres 3, Pakistan mei assemble ki janay wali pehli mukammal electric gari” frameborder=”0″ allow=”accelerometer; autoplay; clipboard-write; encrypted-media; gyroscope; picture-in-picture; web-share” allowfullscreen></iframe>

رات کو فون کے استعمال اور موٹاپے میں تعلق سامنے آگیا

رات کو فون کے استعمال اور موٹاپے میں تعلق سامنے آگیا فون زیادہ استعمال کرنے کے بے شمار نقصانات سائنسی تحقیقات میں سامنے آ چکے ہیں اور اب رات کو فون استعمال کرنے والوں کو سائنسدانوں نے موٹاپے کے حوالے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2026 ، کوالیفائر راؤنڈ 2 کیلئے پاکستان کے حتمی سکواڈ کا اعلان ہو گیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 ، کوالیفائر راؤنڈ 2 کیلئے پاکستان کے حتمی سکواڈ کا اعلان ہو گیا پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فیفا ورلڈ کپ 2026  کوالیفائر راؤنڈ 2 کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، پاکستان ٹیم 16 نومبر کو مزید پڑھیں

ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 5وکٹوں سے شکست دے دی

ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 5وکٹوں سے شکست دے دی آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 42 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 5وکٹوں سے شکست دے دی ۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ مزید پڑھیں