ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 5وکٹوں سے شکست دے دی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 42 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 5وکٹوں سے شکست دے دی ۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 244رنز بنائے اور پوری ٹیم آوٹ ہو گئی جس کے جواب میں جنوبی افریقہ نے مطلوبہ ہدف 5وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔