عدلیہ سے متعلق پرویز الہی کی نئی آڈیو لیک
عدلیہ سے متعلق پرویز الٰہی کی ایک اور آڈیو لیک ہوگئی ۔
تفصیلات کے مطابق لیک ہونیوالی آڈیو میں پرویز الٰہی کسی شخص سے محمد خان بھٹی کا کیس جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے پاس لگوانے کا کہہ رہے ہیں۔
پرویز الٰہی جس شخص سے فون پر بات کررہے تھے وہ انہیں یقین دہانی کراتا ہے کہ یہ کیس مظاہر علی نقوی کے پاس چلا جائے گا ۔
کال پر مخاطب شخص کہتا ہے اچھا چلو آج وہ کیس چلا جائے گا وہ کہہ رہے تھے آج بھیج دیں گے پھر اس کے بعد جو پراسس ہوتا ہے اس میں کوشش کرلیں گے ۔
“عدلیہ سے متعلق پرویز الہی کی نئی آڈیو لیک” ایک تبصرہ