میرادل یہ پکارے آجا پر ڈانس سے مشہور لڑکی نے سوشل میڈیا پر پھر دھوم مچادی

میرادل یہ پکارے آجا پر ڈانس سے مشہور لڑکی نے سوشل میڈیا پر پھر دھوم مچادی

’’میرا دل یہ پکارے آجا‘‘ گانے پر ڈانس سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی لڑکی عائشہ کے نئے فوٹوشوٹ نے مداحوں کو حیران کردیا ۔

تفصیلات کےمطابق عائشہ جو سوشل میڈیا پر مانوکے نام سےجانی جاتی ہیں انہوں نے اپنے انسٹا گرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں جنہوں نے ان کے مداحوں کو حیران کردیا ہے ،تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مانو نے عبایازیب تن کررکھا ہے اورتصاویر کیلئے انہوں نےسٹائلش پوز بنا رکھا ہے ۔اس پوسٹ کو ایک دن میں دو لاکھ سے زیادہ ری ایکشن ملے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں