ڈی ایس پی سے بدتمیزی ،ہنگامہ آرائ، قانون کی خلاف ورزی کا مقدمہ FIR خاتون سدرہ کے خلاف درج
619094باریش ڈی ایس پی سے بدتمیزی ،ہنگامہ آرائ، قانون کی خلاف ورزی کا مقدمہ FIR خاتون سدرہ کے خلاف درج
سدرہ خاتون PNS شفاء ھسپتال کی ڈاکٹر ہے
ان کا بیٹا اسد نیوی کا کمانڈر ہے
اور کمانڈر کے برابر والا شخص سدرہ خاتون کے شوہر ہے
اور یہ بھی نیوی میں ہے