سونے کی قیمت گر گئی

سونے کی قیمت گر گئی

سونا فی تولہ 2100 روپے کمی سے 2 لاکھ 11 ہزار روپے کی سطح پر آ گیا۔

گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے پر مقامی نرخوں میں بھی اضافہ ہوا تھا، سونے کی عالمی قیمت 7 ڈالر فی اونس اضافے کے ساتھ 1975 ڈالر ہو گئی تھی جبکہ پاکستانی صرافہ مارکیٹ میں 1300 روپے تولہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں