6 ماہ سے کم زیراستعمال موبائل سم کی واپسی پر چارجز لگانے کا فیصلہ

 ماہ سے کم زیراستعمال موبائل سم کی واپسی پر چارجز لگانے کا فیصلہ(six)

 پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے کم زیراستعمال موبائل سم کی واپسی پر چارجز  لگانے کا فیصلہ کرلیا،پی ٹی اے کے مطابق غیراستعمال شدہ سمز  کی واپسی پر 200 روپے چارجز  لگائے جائیں گے اور ان چارجز کا اطلاق یکم جنوری 2024 سے ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں