کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری  کراچی کے علاقہ گلستان جوہر بلاک 17 میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے خاتون کو جاں بحق کر دیا جس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ لیڈی ایم ایل او جناح ہسپتال  نے جاری کر دی ہے۔ مزید پڑھیں