ڈاکٹرسیف الرحمان نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر

ڈاکٹرسیف الرحمان نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر  ڈاکٹر سیف الرحمان کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کردیا گیا۔ پیپلز پارٹی کیجانب سے فیصلے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر سیف الرحمان کو پیپلزپارٹی کے سینئر مرکزی رہنما بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی جگہ مزید پڑھیں