پی آئی اے میں 6 ماہ کیلئے لازمی سروس ایکٹ نافذ

پی آئی اے میں 6 ماہ کیلئے لازمی سروس ایکٹ نافذ  پاکستان کی قومی ایئرلائنز پی آئی اے میں ایک مرتبہ پھر لازمی سروس ایکٹ نافذ کردیا گیا۔ جس کا دورانیہ 6 ماہ کیلئے نافذ ہوگا۔  تفصیلات کے مطابق لازمی سروس ایکٹ کے دوران پی آئی اے کے تمام ملازمین کام سے منع مزید پڑھیں