پوری ٹیم پاکستان واپس پہنچ گئی لیکن حسن علی بھارت میں کیوں رکے ہوئے ہیں ؟ جانئے

پوری ٹیم پاکستان واپس پہنچ گئی لیکن حسن علی بھارت میں کیوں رکے ہوئے ہیں ؟ جانئے تفصیلات کے مطابق حسن علی 22 نومبر تک بھارت میں ہی قیام کریں گے اور سسرالیوں کی میزبانی کا مزہ لیں گے ، مزید پڑھیں