وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اسلام آباد پہنچ گئے

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اسلام آباد پہنچ گئے  وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اہم شخصیت سے ملاقات کر نے اسلام آباد پہنچ گئے ۔ تفصیلات کےمطابق رات کے وقت وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی پرائیویٹ طیارےکے ذریعے نور خان ائیر بیس پہنچے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں