ورلڈ کپ میں بدترین پرفارمنس، غیر ملکی کوچز کی چھٹی کا امکان؟

ورلڈ کپ میں بدترین پرفارمنس، غیر ملکی کوچز کی چھٹی کا امکان؟ ڈائریکٹر کرکٹ مکی آرتھر کل پی سی بی (پاکستان کرکٹ بورڈ ) ہیڈ کوارٹرز جائیں گے، مکی آرتھر، کوچ بریڈبرن، بیٹنگ کوچ اینڈریو پوٹیک کی چھٹی کا امکان مزید پڑھیں