لاہور: ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 364 کیس رپورٹ

لاہور: ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 364 کیس رپورٹ  لاہورمیں ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں خوفناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔  رپورٹ کے مطابق لاہور پولیس کے افسران ڈاکوؤں اور چوروں کو نکیل ڈالنے میں ناکام ثابت ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں