قوم بلاول بھٹو کی حمایت میں باہر نکلے،شرجیل میمن کا مطالبہ

قوم بلاول بھٹو کی حمایت میں باہر نکلے،شرجیل میمن کا مطالبہ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو  کےمودی  کومسلمانوں کے قتل عام پرقصائی کہنے پر پورے بھارت میں مظاہرے کیے جا رہے ہیں ۔ تفصیلات مزید پڑھیں