طلباء کیلئے بڑی خوشخبری

طلباء کیلئے بڑی خوشخبری  ہائر ایجوکیشن کمیشن  نے پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت 1 لاکھ لیپ ٹاپس کی خریداری کے لیے ٹینڈر طلب کر لیئے ہیں۔سکیم کے تحت ملک بھر کی یونیورسٹیوں کے ذہین طلباء کو لیپ ٹاپ فراہم کیئے جائینگے۔ تفصیلات مزید پڑھیں