جنوبی کوریا میں سرنگ میں حادثے سے 6 افراد زندہ جل گئے

جنوبی کوریا میں سرنگ میں حادثے سے 6 افراد زندہ جل گئے  جنوبی کوریا میں ایکسپریس وے پر ساونڈ پروف سرنگ میں حادثے کے نتیجے میں 6 افراد زندہ جل گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت سیول کے نواحی علاقے میں واقع ایکسپریس وے کی ٹنل میں مزید پڑھیں