جنوبی کوریا میں سرنگ میں حادثے سے 6 افراد زندہ جل گئے

جنوبی کوریا میں سرنگ میں حادثے سے 6 افراد زندہ جل گئے

 جنوبی کوریا میں ایکسپریس وے پر ساونڈ پروف سرنگ میں حادثے کے نتیجے میں 6 افراد زندہ جل گئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت سیول کے نواحی علاقے میں واقع ایکسپریس وے کی ٹنل میں ایک  گاڑی اور ٹرک میں ٹکر ہونے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جو تیزی سے پھیل گئی۔

 مقامہ حکام کے مطابق سیکڑوں فائر فائٹرز نے کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں