بھارت: کمبل تقسیم کرنے کی تقریب میں بھگدڑمچنے سے 3 خواتین ہلاک

بھارت: کمبل تقسیم کرنے کی تقریب میں بھگدڑمچنے سے 3 خواتین ہلاک  بھارت کی ریاست بنگال میں بی جے پی لیڈر شبھیندو ادھیکاری کے کمبل تقسیم پروگرام میں بھگدڑ مچ گئی۔ بھگدڑ کی زد میں آکر تین غریب خواتین ہلاک ہوگئیں۔ پانچ دیگر مزید پڑھیں