بلاول بھٹو کی بھارتی ہم منصب جےشنکر سے خوشگوارماحول میں طویل ملاقات

بلاول بھٹو کی بھارتی ہم منصب جےشنکر سے خوشگوارماحول میں طویل ملاقات کفرٹوٹا خدا خدا کرکے۔ پاک بھارت کشیدہ تعلقات سے برف پگھلنے لگی۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی بھارتی ہم منصب جے شنکر سے انتہائی اہم ملاقات ہوئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں