برائلر کے ریٹ آسمانوں سے باتیں کرنے لگے، خریدار غائب،دکاندار پریشان

برائلر کے ریٹ آسمانوں سے باتیں کرنے لگے، خریدار غائب،دکاندار پریشان سدھیر چودھری: برائلر کے ریٹ آسمان سے باتیں کرنے لگے۔ ایک ہفتے میں قیمتوں میں اضافے کی ڈبل سنچری مکمل ہوگئی، خریدار غائب ہونے سے دکاندار بھی پریشان۔  تفصیلات کے مطابق برائلر گوشت غریب کی پہنچ سے مزید پڑھیں