’’بابراعظم کو کپتانی چھوڑ دینی چاہیے اور ۔۔‘‘عبدالرزاق کھل کر بول پڑے

’’بابراعظم کو کپتانی چھوڑ دینی چاہیے اور ۔۔‘‘عبدالرزاق کھل کر بول پڑے  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر عبدالرزاق نے کہاہے کہ بابراعظم کو خود کپتانی چھوڑ دینی چاہیے، ویرات کوہلی نے بھی کپتانی چھوڑ کر اچھا پرفارم کیا مزید پڑھیں