ابھی مجھے الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہا : عمران خان

ابھی مجھے الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہا : عمران خان  سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرا اسٹیلبشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں۔  ٹیکنوکریٹ حکومت لانے کا شوشہ چھوڑا جا رہا ہے۔ ابھی الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے۔ حکومت سے زیادہ مزید پڑھیں