رمضان سے قبل بڑا جھٹکا، گھی کے بعد چینی بھی مہنگی

رمضان سے قبل بڑا جھٹکا، گھی کے بعد چینی بھی مہنگی  مہنگائی کی لہر میں  رمضان کی آمد آمد۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کے بعد چینی بھی مہنگی کردی گئی۔ وزیر اعظم پیکچ کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پرفروخت ہونے والی چینی مزید پڑھیں

آئل کی فی کلوقیمت میں 300روپےکااضافہ

آئل کی فی کلوقیمت میں 300روپےکااضافہ  اشیاء خوردونوش کی قیمتوں  میں ہوشربا اضافہ، گھی ،آئل ، دودھ، صابن شیمپو اور یہاں تک کہ مصالحہ جات کی قیمتیں بھی بڑھادی گئیں ہیں۔   گھی مہنگا آئل مہنگا،پتی کی قمیت بڑھ گئی تو دالیں بھی کہاں عوام کی پہنچ میں رہیں،بڑھتی مہنگائی نے عوام کو مزید پڑھیں

لاہور: آٹا اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

لاہور: آٹا اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ  لاہور میں دو دن کے وقفے کے بعد آٹے اور مرغی کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا گیا۔  مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں مرغی کی قیمت 18 روپے بڑھ کر 489 روپے کلو ہوگئی جب کہ گندم مزید پڑھیں

لاہور: آج پھل اور سبزیوں کا سرکاری ریٹ کیا ہے؟

لاہور: آج پھل اور سبزیوں کا سرکاری ریٹ کیا ہے؟ سدھیر چودھری: آج پھل اور سبزیوں کا سرکاری ریٹ کیا ہے؟ مارکیٹ کمیٹی کی لسٹ کے مطابق 9 سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سبزیاں سرکاری نرخ ناموں کے برعکس مہنگے داموں فروخت کیے جانے لگیں۔ مزید پڑھیں

فیڈ کی قلت،مرغی مزیدمہنگی ہونےکاخدشہ

فیڈ کی قلت،مرغی مزیدمہنگی ہونےکاخدشہ پاکستانی پورٹ پر سویا بین کے جہازوں کی کلیئرنس میں تاخیر سے پولٹری انڈسٹری میں بحران مزید بڑھے گا۔ تفصیلات کے مطابق   چیئرمین پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن ساؤتھ ریجن غلام محمد پٹھان  کا کہنا ہے کہ حکومت مزید پڑھیں