دن کی روشنی میں متحرک رہنے کے نیند پر اثرات

دن کی روشنی میں متحرک رہنے کے نیند پر اثرات

 عام طور پر دنیا بھر میں لوگ سردیوں کے موسم میں رات کو دیر سے سوتے اور صبح کو دیر سے جاگتے ہیں، جو کہ ایک نئی تحقیق کے مطابق فطرتی نہیں ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سردیوں کے موسم میں لوگ دن کی روشنی میں کم وقت گزارتے ہیں، جس وجہ سے انہیں رات کو سونے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں