کراچی: کانگو وائرس کا ایک اور مریض چل بسا
ایم ایس کے مطابق کوئٹہ سے آنے والا شخص کانگو وائرس سے انتقال کرگیا،35سالہ شخص کا تعلق کوٸٹہ سے تھا،ایم ایس کا کہناتھا کہ مریض کی تشویشناک حالت میں لایا گیا تھا،مریض کوٸٹہ کے ہسپتال میں ملازم تھا۔