یاماہا موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر

یاماہا موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر تفصیلات کے مطابق پاکستان میں یاماہا موٹر سائیکل بنانے والی کمپنی یاماہا موٹر پاکستان لمیٹڈ نے اپنے کئی ماڈلز کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ یاماہا کمپنی مزید پڑھیں