کرکٹ کی تاریخ پر پی سی بی کی ویڈیو ،عمران خان کو شامل نہ کرنے پر بورڈ پرسخت تنقید

کرکٹ کی تاریخ پر پی سی بی کی ویڈیو ،عمران خان کو شامل نہ کرنے پر بورڈ پرسخت تنقید  یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ہسٹری کے حوالے سے ایک ویڈیو جاری کی جس پر اسے تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مزید پڑھیں