کراچی کنگز نے کپتان کے بعد ہیڈ کوچ بھی بدل ڈالا

کراچی کنگز نے کپتان کے بعد ہیڈ کوچ بھی بدل ڈالا  پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز نے سابق جنوبی افریقی آل راؤنڈر جوہان بوتھا کو نیا ہیڈکوچ نامزد کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی مزید پڑھیں