کراچی: مسکن چورنگی کے قریب دکان میں سلنڈر دھماکا، 2 افراد زخمی

کراچی: مسکن چورنگی کے قریب دکان میں سلنڈر دھماکا، 2 افراد زخمی ایس ایس پی ایسٹ عرفان علی بہادر کے مطابق مسکن چورنگی پر فاسٹ فوڈکی دکان میں سلنڈرپھٹنے سے دھماکا ہوا ، دھماکے کے وقت دکان بند تھی اور مزید پڑھیں