کراچی: سستے آٹے کے سٹال پر بدنظمی، خواتین لڑ پڑیں

کراچی: سستے آٹے کے سٹال پر بدنظمی، خواتین لڑ پڑیں کراچی میں سستے آٹے کے سٹال پر خریداری کے دوران بدنظمی کی وجہ سے خواتین آپس میں لڑپڑیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا۔ کراچی میں آٹا مہنگا ہونے سے شہری لائنوں میں لگنے پر مجبور ہوگئے۔ نیو کراچی ٹاؤن مزید پڑھیں