کراچی:بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کےمرکز میں بھگدڑ، 16 خواتین زخمی

کراچی:بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کےمرکز میں بھگدڑ، 16 خواتین زخمی  کراچی میں کے پی ٹی گراؤنڈ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مرکز  میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں وہاں موجود 16 خواتین زخمی اور بیہوش ہوگئیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں