چیئرمین آئی سی سی آج نجم سیٹھی سے ملاقات کریں گے

چیئرمین آئی سی سی آج نجم سیٹھی سے ملاقات کریں گے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین گریک بارکلے آج چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی سے لاہور میں ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں