پاکپتن: شادی کی تقریب میں مجرا،پانچ تماشبین اوردو رقاصائیں گرفتار

پاکپتن: شادی کی تقریب میں مجرا،پانچ تماشبین اوردو رقاصائیں گرفتار  پاکپتن میں تھانہ کلیانہ کی حدود میں پولیس نے فحش گانوں پر نازیبا رقص اور ہلڑ بازی پر  پانچ تماشبین اوردو رقاصائیں گرفتار کرلی ہیں۔  رپورٹ کے مطابق پاکپتن تھانہ کلیانہ کے علاقے بھینی نورجہانیاں میں شادی کی تقریب کے دوران فحش گانوں پر نازیبا ڈانس مزید پڑھیں