پاکستان کی سویڈن میں عید الاضحیٰ کےروز قرآن پاک نذرآتش کرنےکی شدید مذمت

پاکستان کی سویڈن میں عید الاضحیٰ کےروز قرآن پاک نذرآتش کرنےکی شدید مذمت  پاکستان نے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر عید الاضحیٰ کے روز قرآن پاک کو نذرآتش کرنے اور  بے حرمتی کی شدید مذمت کی مزید پڑھیں