وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کیسز بڑھنے لگے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کیسز بڑھنے لگے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 134 ہوگئی ہے ، رواں سیزن میں شہری علاقوں میں ڈینگی کے 38 مریض رپورٹ ہوئے۔ مزید پڑھیں