نجی کلینک میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے ماں اور نومولود بچی جاں بحق

نجی کلینک میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے ماں اور نومولود بچی جاں بحق پولیس کے مطابق نجی کلینک کا مالک نارنگ منڈی کے سرکاری ہسپتال کا انچارج بھی ہے ، ورثا کی جانب سے پولیس کو دی گئی درخواست مزید پڑھیں