میوزک انڈسٹری کیلئے خوشخبری: پہلی میوزک پالیسی کی منظوری

میوزک انڈسٹری کیلئے خوشخبری: پہلی میوزک پالیسی کی منظوری  پاکستان کی میوزک انڈسٹری کے لئے بڑی خوشخبری۔ وفاقی کابینہ نے پاکستان کی پہلی میوزک پالیسی منظور کرلی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں کابینہ نے ملک کی پہلی میوزک پالیسی کی منظوری دی۔  مزید پڑھیں