ملک بھر میں مارکیٹیں رات ساڑھے 8 ، شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا اعلان

ملک بھر میں  مارکیٹیں رات ساڑھے 8 ، شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا اعلان حکومت نے توانائی بچت پروگرام کے تحت ملک بھر میں شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ مزید پڑھیں