ملازمین کو 25 فیصد سپیشل الاؤنس دینے کا نوٹی فکیشن جاری

ملازمین کو 25 فیصد سپیشل الاؤنس دینے کا نوٹی فکیشن جاری  ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ملازمین کو خوشخبری سنادی۔ سال 2021 سے رکا ہوا 25 فیصد سپیشل الاؤنس کے اجراء کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے یوای ٹی لاہور کے مزید پڑھیں