لانگ مارچ روکنے کی درخواست، عدالت کا ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو بڑا حکم

لانگ مارچ روکنے کی درخواست، عدالت کا ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو بڑا حکم  پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ روکنے کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں