فیروزوالا: زہریلی گیس پھیلنے سے 30 افراد متاثر، ہسپتال منتقل کر دیا

فیروزوالا: زہریلی گیس پھیلنے سے 30 افراد متاثر، ہسپتال منتقل کر دیا زہریلی گیس پھیلے کا واقعہ فیروزوالا کے نواحی گاؤں میں پیش آیا جہاں گاؤں کے ہی 2 نوجوان سڑک کنارے پڑا زہریلی گیس کا سلنڈر گاؤں لے آئے، مزید پڑھیں