عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ محفوظ مزید پڑھیں