عمران خان پر جان لیوا حملہ، ملزم نوید کااعترافی بیان ڈی پی او گجرات نےریکارڈ کروایا

عمران خان پر جان لیوا حملہ، ملزم نوید کااعترافی بیان ڈی پی او گجرات نےریکارڈ کروایا سابق وزیراعظم عمران خان پر جان لیوا حملے سے متعلق ملزم نوید بشیر کااعترافی ویڈیو بیان ڈی پی او گجرات نے اپنے موبائل سے ریکارڈ کروایا، مزید پڑھیں