عدالت نے پولیس کو شہباز گل کی گرفتاری سے روک دیا

عدالت نے پولیس کو شہباز گل کی گرفتاری سے روک دیا  اداروں کیخلاف تضحیک آمیز بیان دینے کے معاملے پر شہباز گل کو عدالت سے ریلیف مل گیا۔ عدالت نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے پولیس کو گرفتاری سے روکنے کے مزید پڑھیں