شیخوپورہ: مسافر وین ٹرک سے ٹکرا گئی، 2 جاں بحق

شیخوپورہ: مسافر وین ٹرک سے ٹکرا گئی، 2 جاں بحق  شیخوپورہ میں فیروزوٹواں فیصل آباد روڈ پر ٹیوٹا وین ٹرک کے ساتھ ٹکرا گئی ہے  جس سے وین میں سوار 2  مسافر جاں بحق جبکہ 16 زخمی  ہو گئے ہیں۔  رپورٹ کے مطابق شیخوپورہ فیروزوٹواں فیصل آباد روڈ پر مزید پڑھیں