شوبز چھوڑنے کی خبریں، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

شوبز چھوڑنے کی خبریں، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی بھارتی ٹی وی اداکارہ دیپیکا ککڑ نے شوبز کو خیرباد کہنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ دیپیکا ککڑ نے شوبز چھوڑنے کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا۔دیپیکا نے بھارتی میڈیا مزید پڑھیں