سوہن حلوے کے ڈبوں میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام

سوہن حلوے کے ڈبوں میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام پاکستان سے شارجہ جانے والے مسافر سے فیصل آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران آئس ہیروئن برآمد  کرلی گئی۔  تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورس کے عملے کی جانب سے مزید پڑھیں