سندھ: سرکاری گوداموں سے 73 کروڑ روپے سے زائد کی گندم غائب

سندھ: سرکاری گوداموں سے 73 کروڑ روپے سے زائد کی گندم غائب گندم کی بوریاں ضلع نوشہروفیروز کے 8گوداموں سے غائب ہوئیں سندھ میں سرکاری گوداموں سے 73کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مزید پڑھیں