سلطان جوہر ہاکی کپ : پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 2-3 گولز سے شکست دے دی

سلطان جوہرہاکی کپ : پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 2-3گولز سے شکست دے دی ملائیشیا کے شہر جوہر باڑو میں جاری ایونٹ میں ہفتہ کو کھیلے گئے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو آیا مزید پڑھیں